لاہور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا
تازہ ترین : 1
لاہور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار ..

لاہور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2015ء)لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب سول ایسوسی ایشن کالونی میں آپریشن کیا اور واقع مسجد میں مقیم داعش کمانڈر قاری اکرم کو گرفتار کرلیا،گرفتار دہشتگرد حبیب اللہ کی نشاندہی پر قاری اکرم کو گرفتار کیا گیا

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 08:49:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں