عراق‘ سیکورٹی فورسز کا فضائی حملہ‘ سترہ داعش باغی ہلاک‘ 29 سے زائد زخمی
تازہ ترین : 1

عراق‘ سیکورٹی فورسز کا فضائی حملہ‘ سترہ داعش باغی ہلاک‘ 29 سے زائد زخمی

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2015ء) عراق میں سیکیورٹی فورسز کے فصائی حملے میں سترہ داعش باغی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورتی فورسز نے القائم میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں سترہ باعی ہلاک اور 29 سے زائد زخمی ہو گئے زخمیوں کو القائم ہسپتال طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 09:05:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں