کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

جمعرات 26 فروری 2015 08:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے مکمل کر لئے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز پاکستان کے شاہد خان آفریدی کو حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :