وزیراعظم کی جانب سے ہارس ٹریڈنگ بارے جمعہ کواے پی سی بلائے جانے کاامکان

جمعرات 26 فروری 2015 08:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف کی جانب سے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے جمعہ کواے پی سی بلانے کاامکان ہے ،اے پی سی کی تجویزاپوزیشن لیڈرسیدرخورشیدشاہ نے بھی دی تھی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوٴں کومدعوکریں گے ،سابق صدراورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین صدرآصف علی زرداری بھی اے پی سی میں شریک ہوں گے

متعلقہ عنوان :