بھارت آج 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دے گا، رینجرز حکام
تازہ ترین : 1

بھارت آج 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دے گا، رینجرز حکام

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء)پاکستانی رینجرز حکام نے کہا ہے کہ بھارت آج جمعرات کو 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ بھارت آج 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے گا ۔بھارتی حکام ان قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز کے حوالے کریں گے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد قیدیوں کو ان کے آبائی گھروں کو روانہ کر دیا جائیگا

وقت اشاعت : 26/02/2015 - 09:35:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں