پی سی بی نے عمران نذیر کو انتخاب عالم پر جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ہرجانے کا ..
تازہ ترین : 1
پی سی بی نے عمران نذیر کو انتخاب عالم پر جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ..

پی سی بی نے عمران نذیر کو انتخاب عالم پر جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمران نذیر کو جھوٹا الزام لگائے پر دس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا سابق کرکٹر عمران نذیر نے الزام عائد کیا تھا کہ انتخاب عالم نے ان سے کمیشن مانگا تھا جس پر پی سی بی نے عمران نذیر کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پندرہ روز کے اندر اپنے بیان پر معافی مانگیں اور انتخاب عالم کو دس کروڑ ہرجانے ہرجانہ ادا کریں بصورت دیگر ان کے خلاف دیوانی و فوجداری کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس کے تمام اخراجات کے وہ ذمہ دار ہوں گے۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 08:39:58

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • وقاص کی رائے : 26/02/2015 - 10:03:14

    عمران کے ساتھ

    اس رائے کا جواب دیں
  • برھان علی آرائیں کی رائے : 25/02/2015 - 19:15:25

    شاباش عمران بھائی آپ جھوٹ کے سامنے ہرگز مت جھکنا ۔ اللہ پاک آپ کی مدد کریگا۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔ جئے عمران بھائی۔ اس نے آپے ک ساتھ زیادتی پر زیادتی کی ھے۔ دس کروڑ کا ہرجانہ یہ رقم اس کی ہی گردن کہ ہار بن جائےگا انشااللہ ۔ آپ ایسے لوگو سے ہرگز معافی مات مانگئے ایسے لوگو سے اللہ کی پناے مانگئے ۔ ان لوگو نے کیا حال کیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کا وہ تو سب ک سامنے ہی ہے۔ کیا پاکستان اس لیے حاصل کیا تھا کہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کردیا جائے؟

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں