ایران جوہری توانائی کی تنظیم کے ساتھ تعاون تیز کر دے گا، عباس عراقچی
تازہ ترین : 1

ایران جوہری توانائی کی تنظیم کے ساتھ تعاون تیز کر دے گا، عباس عراقچی

جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء)ایران کے جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی تنظیم (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون تیز کر دیا جائے گا۔ ایرانی مذاکرات کار کا یہ بیان جنیوا میں اس عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے ساتھ اْن کی ایک ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب یوکیا آمانو نے بھی کہا ہے کہ ان کی یہ ملاقات سْود مند ثابت ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 09:04:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں