عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا ، پاکستانی حکام نے مطلوبہ ..
تازہ ترین : 1

عزیربلوچ کومتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا ، پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یواے ای حکام کوپیش کردیں،عزیربلوچ کو ایک سے2دن میں پاکستان کے حوالے کئے جانے کا امکان

ابوظبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء ).عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے مطلوبہ دستاویزات یواے ای حکام کوپیش کردیں۔پاکستانی حکام عزیربلوچ کولیکرایک سے2دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیربلوچ کوگزشتہ روزمتحدہ عرب امارات کی عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 09:23:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں