صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کردیئے

بدھ 25 فروری 2015 09:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کردیئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی سمری وزارت دفاع نے بھجوائی تھی ۔

متعلقہ عنوان :