نواز شریف کی مرضی ہو تو عافیہ کل واپس آسکتی ہیں: فوزیہ صدیقی
منگل 24 فروری 2015 09:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء) عافیہ موومنٹ کی سر براہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو اپنے اقتدار کے سواکسی کی کوئی فکر نہیں‘ وزیراعظم نوازشریف کی مرضی اورکوشش ہو تو عافیہ صدیقی کل واپس آسکتی ہے مگر (ن) لیگ اقتدار کیلئے امر یکہ کی امنگوں کے خلاف ایک لفاظ بھی نہیں بولنا چاہتی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ڈاکٹر فوزیہ صد یقی نے کہا کہ نوازشر یف جتنی دیر اپوزیشن میں رہے عافیہ کے نام پر بھر پور سیاست کرتے رہے ہیں اور انکو پاکستان واپس لانے کا بھی وعدہ کرتے تھے مگر اقتدار میں آنے کے بعد وہ سب کچھ بھول چکے ہیں اور انکی توجہ صرف اقتدار بچانے پر مر کوز ہے۔
انہوں نے کہا کہ عافیہ صد یقی بے گنا ہ ہے جسکا اعتراف خود امر یکہ کے لوگ بھی کرتے ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ اگر وزیر اعظم نوازشر یف کی مر ضی اور کوشش ہو تو عافیہ صد یقی کو کل نہیں آج ہی پاکستان واپس لایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا رویہ اپنی جگہ مگر مجھے بہت امید ہے یہ سال ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کا ہے ان کی رہائی میں تاخیر سے ملک کی تذلیل ہورہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 24 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
قومی ٹیم میں انتشار کی خبریں درست نہیں ٹیم میں کوئی جنگ نہیں، شہریار خان ،ہم سب متفق ہیں بلیم گیم نہیں ہو گی اور نہ ہی کسی کو قربانی کا بکرا بنائیں گے، چار میچز باقی ہیں ہم اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں 1992ء ... مزید
-
ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی شرٹ پہننے ، ان کی حمایت کی تشہیر کرنے پر اپنے شائقین سے معافی مانگ لی ،میں جنوبی افریقہ کا حامی ہوں اور سب یہ بات جانتے ہیں، اس کا مقصد ... مزید
-
معین خان کسینو جانے کے معاملے پر سخت پریشان ، بیگم کو وطن واپس بھیج دیا
-
محکمہ تعلیم موجودہ دور میں جعلی بھرتیوں کے معاملے کی چھان بین کرکے رپورٹ جمع کروائے،وزیر اعلیٰ سندھ کا حکم
-
مدارس کے خلاف ایکشن ،وفاق المدارس العربیہ نے آرمی چیف سے مدد مانگ لی
-
ہماری تنخواہیں دیگر صوبوں سے انتہائی کم ہیں اضافہ کیا جائے،اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس میں پھر مطالبہ ،صوبائی وزیر قانون کی سربراہی میں 12رکنی کمیٹی کو ایک ہفتے میں سفارشات تیارکرکے ایوان میں پیش ... مزید
-
لاہور، قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز خودکش حملہ ،مبینہ ملزم کا نادرا شناختی کارڈ ڈیٹا غائب،قومی شناختی کارڈ جو نادرا کا بنا ہوا ہے کاکوئی ریکارڈ سسٹم میں ظاہر نہیں ہو رہا،وزیر داخلہ کو بریفنگ
-
پنجاب میں 4ہزار سے زائد ”گھوسٹ “ دینی مدارس ہیں،صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ، 16ہزار دینی مدارس رجسٹرڈ ہیں، بیرونی امداد ”ہڑپ“ کی جا رہی ہے،500دینی مدارس کے طلبہ ویزے کی معیاد ختم ہو چکی ہے ،کرنل (ر) شجاع ... مزید
-
سال 2015ء میں گلگت بلتستان میں جتنے بھی ہائیڈرو پاور پروجیکٹس ہیں ان کو مکمل کیا جائے گا ، برجیس طاہر ، گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیئے وسائل بروئے کار لائینگے اور لوڈشیڈنگ میں واضح ... مزید
-
این اے 122کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کیلئے دائر درخواست پر عمران خان اور سردار ایاز صادق کے وکلا ء 27فروی کو طلب ،ایاز صادق نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی ، نادرا سے انگوٹھوں کی ... مزید
-
کراچی میں پولیس مقابلوں کے دوران مارے جانے والے زیادہ تر دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ سمیت دیگر کالعدم تنظیموں سے ہے،آئی جی سندھ،64کیسز فوجی عدالتوں میں بھیج چکے ہیں،زہرہ شاہد اور مولانا خالد محمود ... مزید
-
نواز شریف کی مرضی ہو تو عافیہ کل واپس آسکتی ہیں: فوزیہ صدیقی
-
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کو ٹیلی فون ، ایوان بالا مجوزہ قانون سازی بارے اعتماد میں لیا ، بابر غوری نے مجوزہ ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی
-
سینیٹ انتخابات،سیاسی ماحول گرم ہوگیا،ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے مجوزہ قانون سازی پر زیادہ تر سیاسی جماعتوں نے حمایت کرنے کی یقین دہانی کرادی،مجوزہ بل کی تیاری آئندہ48گھنٹوں میں کئے جانے کا امکان
-
الیکشن کمیشن میں سابق نائب صدرتحریک انصاف اکبرشیربابرکی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست کی سماعت،اکبرشیربابراورپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان کے وکیل شعیب شاہین پیش ہوئے،الیکشن کمیشن نے مقدمے کی ... مزید
-
چیئرمین سینٹ کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ،دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت کے مابین مذاکرات کے تین ادوار میں مختلف ناموں پر غور ، ن لیگ کی جانب سے کوئی مثبت جواب ... مزید
-
2020 ء تک ملک میں لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوگی ،نیپرا کا انکشاف،آئندہ سال کے الیکٹر کو1132 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہوگا،گڈانی پاور منصوبہ پر ڈیڑھ سال کام کرنے کے بعد مکمل بند کردیا گیا،رپورٹ ،لوڈشیڈنگ کے ... مزید
-
شام و عراق کے ایک بڑے رقبے پر داعش کے کنٹرول کے باوجود آبنائے باب المندب محفوظ ہے، امریکی کمانڈر،خطے کے اہم سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحریہ کے ساتھ ساتھ متعدد ممالک کا اتحاد متحرک ہے، ... مزید
-
افغانستان میں 33شدت پسند ہلاک، کئی زخمی،30طالبان شدت پسندوں کا ہتھیار ڈال کر حکومت کے امن مشن میں شامل ہونے کا اعلان
-
جنتر منتر پر بھارت کے معروف سماجی کارکن انا ہنرارے کا لینڈ آرڈیننس کے مقدمات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان
-
داعش کے جہادیوں کوشکست فا ش دی جائے گی، امریکی وزیر دفاع
-
تھائی لینڈ کی عدالت نے شاہ کی توہین کے جرم میں دو افراد کو ڈھائی سال سزائے قید سنا دی
-
یوکرائنی فوج نے مشرقی علاقوں سے بھاری ہتھیاروں کا انخلاء مسترد کر دیا
-
فلپائن‘ سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 20 عسکریت پسند ہلاک
-
سعودی پولیس کا سالگرہ کی ایک تقریب میں چھاپہ، رقص کرنے اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث نوجوانوں کے ایک گروپ کو حراست میں لے لیا
-
وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا سخت نوٹس ،حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ، 4 رکنی لیگل کمیٹی تشکیل ، کمیٹی میں سلمان بٹ ،خواجہ اظہیر ، انوشہ رحمن اور بیرسٹر ظفر اللہ شامل، نئی آئینی ... مزید
-
آرمی سکول پر حملہ کا اہم ملزم تاج محمد آئی ڈی پی کے بھیس میں کیمپ سے گرفتار، دہشتگرد تاج محمدکو انٹیلی جنس اطلاعات پر گرفتار کیا گیا،آئی ایس پی آر،ملزم نے شمالی وزیرستان ایجنسی اور پشاور کے گرد کئی ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد‘ وزیراعظم کا حکومت پنجاب کو خراج تحسین،دیگر صوبوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے جلد موثراقدامات کرنے چاہئیں، وزیراعظم،وزیراعظم محمد نوازشریف نے ... مزید
-
چوہدری نثار نے بر طانوی حکومت سے بھی پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی میں ملوث بین الاقوامی سازشوں کا معاملہ اٹھالیا،انتہا پسندوں کیخلاف جنگ عالمی اتحاد کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی،اسلام فوبیا کی روک ... مزید
-
افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم میاں نواز شریف کو ٹیلی فون ، دونوں رہنماؤں کادہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنے پر اتفاق ،خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،افغان طالبان کے ... مزید
-
اسلام آبادمیں غیر ملکی صحافی کی لاش باتھ روم سے برآمد،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل ،خاتون صحافی کا تعلق روس سے ہے،برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان کی بیورو چیف تھیں،قتل ... مزید
-
حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، پرویز رشید، وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ روکنے سے متعلق دو کمیٹیاں بنائی ہیں ‘ عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے قانون ... مزید
-
آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات،خطے کی سکیورٹی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو،چینی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں اور ضرب عضب آپریشن میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ہے،آئی ... مزید
-
وفاقی حکومت کیساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر ہر ممکن مدد کو تیار ہیں،قبائلی محب وطن پاکستانی ہیں جو سالوں سے پاکستان کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں،آئی ڈی پیز کے لئے وفاقی،صوبائی حکومتوں اور فاٹا انتظامیہ ... مزید
-
داعش کو کسی صورت میں بھی پاکستان میں پذیرائی نہیں ملنی چاہیے،سینٹ خارجہ امور کمیٹی، حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش،سیکرٹری خارجہ نے اسرائیل کو بناوٹی ریاست قرار دیدیا،اسرائیل مشرق ... مزید
-
الیکشن کمیشن منصوبے کے تحت سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کر رہا ہے الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن دائر کرینگے، ڈاکٹر شیریں مزاری ،جوڈیشل کمیشن کے قیام پر حکومت کیوں ڈر رہی ہے اگر دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر ... مزید
-
قطر سے ہونے والا 21ارب ڈالر کا مبینہ معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ،ڈاکٹر طاہر القادری ،منگلا،تربیلا سے 11پیسے یونٹ لاگت والی بجلی16روپے میں بیچنے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں، 6ماہ میں 651ارب کے قرضے ... مزید
-
اکیسویں ترمیم اور فوجی عدالتوں کا قیام آ ئینی ہے ،وفاقی حکومت نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا ،آئین میں ضرورت کے مطابق ترامیم کی جاسکتی ہیں، بھا رتی سپر یم کو رٹ کا فیصلہ ما ننا ہم پر ضروری نہیں ... مزید
-
سینیٹ الیکشن،نئی آئینی ترمیم کا اطلاق موجودہ الیکشن پرنہیں ہو سکتا ،الیکشن کمیشن،سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہو چکا ،تبدیلی ممکن نہیں ہے، سینیٹ انتخابات موخر کئے گئے تو سینیٹ تحلیل ہو جائے گی
-
24ارکان پارلیمنٹ کا بیرون ملک 1.4ارب کے اثاثوں کی موجودگی کا اعتراف،گوشوارے میں 1173میں سے 715نے کوئی جواب ہی نہ دیا، 80 فیصد سے زیادہ اراکین نے آمدنی میں گزشتہ سال میں اضافہ یا کمی کا کوئی جواب نہ دیا،آزاد ... مزید
-
بلاول ہاوٴس میں بلاول کادفتربندکردیاگیا،بلاول کی سوچ اپنے باپ سے مختلف ہے،ذوالفقارمرزا،سوشل میڈیامیں بیانات پرشبہ ہے ،سوشل میڈیاپرہیکرزبیٹھے ہوئے ہیں ، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی ملک وزیرصافی نے میراکوشادی کی پیشکش کردی ،میراہاں کردے توبارات لیکرلاہورپہنچ جاوٴں گا، سابق رکن قومی اسمبلی
-
پاکستانی عوام کو حرام اجزاوالی اشیاء کھلانے کا انکشاف،وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 23 اشیاء کی فہرست پیش کردی، قائمہ کمیٹی کا حرام اشیاء کی فروخت پرپابندی عائد کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.