یوکرائنی فوج نے مشرقی علاقوں سے بھاری ہتھیاروں کا انخلاء مسترد کر دیا

منگل 24 فروری 2015 09:23

کینو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء) یوکرائن فوج نے کہا ہے کہ باغیوں کے ساتھ معاہدے کے باوجود مشرقی علاقوں میں فرنٹ لائن سے بھاری ہتھیاروں کا انخلاء نہیں کیا جا سکتا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائنی فوج کے ترجمان اناطولی ستیلماخ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ باغیوں کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے باوجود شمالی علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے یہی وجہ سے کہ ان علاقوں سے فوج ہتھیاروں کا انخلاء نہیں کریگی۔

متعلقہ عنوان :