ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی ملک وزیرصافی نے میراکوشادی کی پیشکش کردی ،میراہاں کردے ..
تازہ ترین : 1
ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی ملک وزیرصافی نے میراکوشادی کی پیشکش کردی ،میراہاں ..

ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی ملک وزیرصافی نے میراکوشادی کی پیشکش کردی ،میراہاں کردے توبارات لیکرلاہورپہنچ جاوٴں گا، سابق رکن قومی اسمبلی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)مسلم لیگ ن کے سابق رکن اسمبلی 60سالہ قبائلی ملک وزیرصافی نے میراکوشادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہاکہ میراہاں کردے توبارات لیکرلاہورپہنچ جاوٴں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے 60سالہ ملک وزیرصافی نے اداکارہ میراکوشادی کی پیشکش کردی ہے ،ملک وزیرصافی شادی شدہ اور6بچوں کے باپ ہیں ،وزیرصافی نے 2بارقومی اسمبلی کاانتخاب بھی لڑااوران کاتعلق مسلم لیگ ن سے ہے ،ملک وزیرصافی کاکہناہے کہ میراکے بیان کے بعدانہوں نے شادی کی پیشکش کی ہے ،اگرمیرانے ہاں کردی توبہت جلدوہ بارات لیکرلاہورپہنچ جائیں گے

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 09:37:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں