سیالکوٹ ‘نواحی گاؤں رائے پور میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق

پیر 23 فروری 2015 09:14

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23فروری۔2015ء) سیالکوٹ کے نواحی گاؤں رائے پور میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اتوار کو پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں نواحی گاؤں رائے پور میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق شراب بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔