آرمی چیف کی یو اے ای کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی سلامتی صورتحال اوردوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال

پیر 23 فروری 2015 09:36

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 23فروری۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اوردوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق ا ٓرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے چیف جنرل حمادمحمدسمیت اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ عسکری قیادت کی جانب سے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہاگیا

متعلقہ عنوان :