چیئرمین پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1
چیئرمین پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے ہٹانے ..

چیئرمین پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین شہریارخان نے چیف سلیکٹر معین خان کو ورلڈ کپ کے بعد عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میگاوائٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا جائے گا۔چےئرمین پی سی بی کو معین خان کی کارکردگی پر بہت تحفظات ہیں۔بھارت سے ہارنے کے بعد چےئرمین نے معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا تھا

وقت اشاعت : 22/02/2015 - 09:00:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں