اسلام آباد ،قصرسکینہ امام بارگاہ خودکش حملے کا اہم ملزم گرفتار

اتوار 22 فروری 2015 09:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء)اسلام آباد میں قصرسکینہ امام بارگاہ پر خودکش حملے کا اہم ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک رات اس شخص کے پاس گزاری تھی۔

(جاری ہے)

گرفتار شخص حملہ آور کو دھماکے کے مقام تک بھی لے کر گیا۔حساس اداروں نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے

متعلقہ عنوان :