پاکستان کا قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا
اتوار 22 فروری 2015 09:58
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22فروری۔2015ء) پاکستان اور قطر میں21 ارب ڈالر کا طویل المدتی ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کی شرائط کے مطابق قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گیس کی قیمت7 ڈالر فی ملین برطانوی تھرمل یونٹ ہے جبکہ بھارتی درآمدکنندگان 9 سے 10ڈالر فی ملین برطانوی تھرمل یونٹ پر خریداری کر رہے ہیں۔
حکومت نے تاحال وضاحت نہیں کی کہ کس فارمولے کے تحت قیمت برنٹ سے10 سے 15 فیصد کم مقرر کی گئی ہے۔ قیمت میں شپنگ کے اخراجات شامل نہیں۔ ایل این جی کی فراہمی سے توانائی بحران میں کمی آئیگی مگر یہ ختم نہیں ہوگاکیونکہ پاکستان کی طلب 6 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی جبکہ فراہمی 4 ہزار ایم ایم سی ایف ڈی ہے اور قطر سے500 ایم ایم سی ایف ڈی پہنچنے سے فراہمی میں 25 فیصد بہتری آئیگی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 22 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
ٹیم کی بدترین کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی برہم، ٹیلی کانفرنس طلب کر لی، شکست کی وجوہات اور ناقص کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ سے جواب طلب کیا جائے گا،چیئرمین پی سی بی اس سے قبل بار بار ٹیم مینجمنٹ اور ... مزید
-
چیئرمین پی سی بی کا ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
-
ملتان میں ناراض شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کا علامتی جنازہ نکال ڈالا،مشتعل شائقین نے کرکٹ کا علامتی جنازہ نکالتے ہوئے سینئیر کھلاڑیوں اور پی سی بی حکام کے خلاف نعرے بازی کی، سابق کرکٹرز نے بیٹنگ ، باؤلنگ ... مزید
-
ورلڈ کپ 2015:متعدد خراب ریکارڈ اب پاکستان کے نام،310رنز ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ ، ورلڈ کپ مقابلوں میں 150رنز سے شکست بھی ریکارڈ ، ایک رنز پر چار کھلاڑی پویلین واپس ہوکر ... مزید
-
”وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات“،پنجاب کے پانچ ہزار سے زائد سکول سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے:شہبازشریف،قائداعظم سولر پارک میں100 میگاواٹ ... مزید
-
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی،خورشید شاہ کا چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو ہٹانے کا مطالبہ،چیئرمین کیلئے وسیم اکرم اور جاوید میانداد کے نام پیش کردئیے
-
سعد رفیق کا حلقہ، 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار،این اے 125 پر مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے حامد خان کو شکست دی تھی
-
چیف جسٹس کی طبیعت نہ سنبھل سکی،24فروری کو 21ویں ترمیم اور فوجی عدالتوں کے خلاف سماعت کرنے والا بنچ تبدیل ،اب بنچ کی سربراہی جسٹس انور ظہیر جمالی کریں گے
-
لاہور سے کوئٹہ جانیوالی اکبر بگٹی ایکسپریس منگولی کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکے میں بال بال بچ گئی
-
5کروڑ 30 لاکھ سموں کی تصدیق ہو چکی ہے ،پی ٹی اے
-
ایچ ای سی کا جعلی اسناد تحقیقات کیلئے متعلقہ حکام کو بھیجنے کا فیصلہ
-
دالبندین،پاک افغان بارڈرکے قریب اغواء کاروں اورقبائلیوں کے درمیان شدید جھڑپ ،گن مین جاں بحق ،لیویزاہلکارسمیت تین افراد شدیدزخمی ، مغوی اقلیتی تاجربازیاب
-
اسلام آباد ،قصرسکینہ امام بارگاہ خودکش حملے کا اہم ملزم گرفتار
-
لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن کے الیکشن بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانے کیلئے انتظامات مکمل ،بائیو میٹرک سسٹم میں دھاندلی کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہر ووٹر نے انگوٹھا لگا کر ووٹ ڈالنا ہے،شفقت محمود ... مزید
-
اٹھارہ ہزاری، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے نئے امتحانی طریقہ کار سے بھی طلباء کو پریشانی ،ایک ہی مضمون کے چھ قسم کے پیپر ترتیب بدل کر دیے گئے ،امتحان میں پہلے ہی روز سنگین بد انتظامی ،پیپرز کم پڑ جانے ... مزید
-
اسحاق ڈارکی جانب سے عمران خان کو لکھا گیا خط موصول ہوگیا ،ترجمان عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا 24گھنٹے کاظالمانہ نوٹس ، محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے 2د فاتر کا سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ،قیمتی سامان اور فائلیں بارش کی نذر ، ریکارڈ مکمل تباہ ہوگیا
-
تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانیکا فیصلہ کر لیا ،فیصلہ پارٹی کے اندراختلافات ختم کرنے کیلئے کیا گیا
-
پی آئی اے بعض پرانے ناکارہ جہاز نیلام کرے گی،ترجمان پی آئی اے
-
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا،لیسکونے300والوں کو50 ہزاراورڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے
-
افغان صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 55 دہشت گرد ہلاک،5 گرفتار،”ذوالفقار“ نامی آپریشن 48 گھنٹے جاری رہا ،بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، افغان حکام
-
افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا تیزی سے نہیں کیا جائے گا،امریکی وزیردفاع، سیکورٹی کی مخدوش صورتحال کے باعث طالبان کا اثرورسوخ بڑھ رہا ہے ،یشٹن کارٹر کی افغان حکام سے ملاقات
-
گھریلو نظر بندی ختم، یمنی صدر صنعاء سے چلے گئے
-
بولیویا،صدر کے قتل کی سازش میں ملوث دو افراد کو چھ سال قید کی سزا
-
اوبامہ انتظامیہ امیگریشن ریفارمز بارے عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیل کریگی
-
فرانس ،جرمنی کایوکرائن میں ”مینسک II“ جنگ بندی معاہدے کا مطالبہ
-
واشنگٹن،سزائے موت کی منتظر خاتون کی پر تعیش ڈنر کی فرمائش،46 سالہ کیلی رینی کو رواں ماہ 25 فروری کو زہرکا انجیکشن دے کر موت کی سزا دی جائے گی
-
”ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی “،آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث اہم دہشت گرد عبد البصیر گرفتار،عبد البصیر نے آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث دہشت گردوں کو خود کش جیکٹس فراہم کی تھیں،گرفتار ... مزید
-
”پٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل“،ڈیزل ساڑھے پانچ روپے سستا جبکہ پٹرول ،لائٹ ڈیزل ،مٹی کا تیل ،ہائی اوکٹین مہنگا
-
چوہدری نثار کی امریکی قومی سلامتی کی مشیرسے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ، پاک امریکہ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ ،افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال، امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ... مزید
-
این اے 122 میں انگوٹھوں کی تصدیق ، عمران خان کی درخواست کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی نے لاہور الیکشن ٹربیونل میں تحریری جواب داخل کردیا، تمام شہادتیں مکمل ہوچکی،انگوٹھوں کی تصدیق دوبارہ نادرا سے ... مزید
-
شہداء آرمی پبلک سکول کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،ملالہ یوسفزئی ،ہم اپنے بچے کو اگر کچھ دے سکتے ہیں تو وہ امن کا تحفہ ہے، تقریب سے خطاب
-
اسحا ق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس،سیاسی جماعتوں سے معاشی منشور پر دستخط کرانے کی تجویز کی توثیق
-
جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخواہ میں اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے سینٹ کی دو نشستیں مانگ لیں، مولانا فضل الرحمن کا مطالبہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں رکاوٹ بن گیا
-
سیاسی و مذہبی جماعتوں نے جوئے کی مد میں تیتروں، بٹیروں کی لڑائی کو حرام قرار دیا ہے؛حیدر عباس رضوی
-
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات ایماندارانہ طریقے سے نہیں کرائی گئی،فوج تحقیقات کرے؛ الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل
-
سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ اورمونس الٰہی کے درمیان خفیہ ملاقات ، مائنس شریف فیملی متحدہ مسلم لیگ بنانے پر اتفاق
-
سینیٹ الیکشن کیلئے پی پی ،ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، ایم کیو ایم کا حکومت میں شمولیت کا فارمولہ تیار کررہے ہیں،رحمن ملک ،چیئرمین سینیٹ کیلئے ن لیگ ،پی پی میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، میری ... مزید
-
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہمارے دورحکومت میں ختم ہوجائے گا،خواجہ محمد آصف،حکومتی اقدامات کی وجہ سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم قوم بھی بجلی کے بے جا ضائع کرنے سے بچے ، تقریب سے خطاب
-
کراچی ،سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت :عدالت نے تفتیشی افسر کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی تنخواہ روکنے اور ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے آئندہ سماعت پر مجرموں کے میڈیکل سرٹیفکیٹ ... مزید
-
پاکستان کا قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا
-
میرے خلاف تمام مقدمات جعلی ہیں،ڈرنے والا آدمی نہیں ہوں،پرویز مشرف ،ملک کو تباہی کی جانب دھکیلا جارہا ہے،پاکستان کو لوٹنے والوں سے چھٹکارہ دلانے کیلئے پارٹی بنائی ہے،تقریب سے خطاب
-
جو ہوگیاسوہوگیا،ماضی بھول کراب آگے بڑھنا ہوگا :شہبازشریف،پنجاب کی ہر تحصیل میں 2017ء تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی کااعلان،اسلام آباد،راولپنڈی میٹرو بس پراجیکٹ کااگلے ماہ افتتاح ہوگا، دھرنوں اوراحتجاجی ... مزید
-
آرمی پبلک سکول حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد146 ہوگئی
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گھریلو تنازع کا ڈراپ سین، ایک گھر کے پانچ افراد قتل ،بیوی نے اپنے شوہر اور تین بیٹیوں کو فائرنگ سے قتل کرکے خو د بھی خود کشی کرلی، بیٹا خوش قسمتی ... مزید
-
حکومت پرائیوٹ ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز کو مانیٹر کرنے کے لئے 30.4 ملین روپے لاگت کا ساز و سامان خریدے گی،کنٹرول لائن‘ ورکنگ باؤنڈریز اور ایران‘ پاکستان اور افغانستان کے قریب سرحد پر براڈ کاسٹ سنٹرز ... مزید
-
300 سے زائد پاکستانیوں کے 86 کروڑ ڈالرسے زائد کے خفیہ بنک اکاؤنٹس ‘ کھاتے داروں میں سمگلرز‘ ٹیکس چور اور سیاستدان شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.