خیبرپختونخوااسمبلی میں 503 ڈاکٹروں کی مستقلی کے حوالے سے بل پیش

ہفتہ 21 فروری 2015 07:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء)خیبر پختونخوا اسمبلی کے جمعہ کے روز ہونیوالے اجلاس کے دوران 503 ڈاکٹروں کی مستقلی کے حوالے سے بل پیش کردیا گیا بل سینئر صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے پیش کیاحکومت کی جانب سے اسے پاس کئے جانے کے بعد 503 ڈاکٹروں کو مستقل کر دیا جائے گا۔