چین‘ آتشبازی کی دکان میں دھماکا‘ پانچ افراد ہلاک

ہفتہ 21 فروری 2015 08:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء) چین میں آتشبازی کی ایک دکان میں دھماکے کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی میدیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ صوبہ زنجیانگ میں واقع آتشبازی کی ایک دکان میں ہوا جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کی وجوہات بارے فوری علم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :