ابوظہبی کی اللمصفہ انڈسٹریل ایریاکی عمارت میں آگ لگنے سے پاکستانیوں سمیت 10افرادجاں ..
تازہ ترین : 1

ابوظہبی کی اللمصفہ انڈسٹریل ایریاکی عمارت میں آگ لگنے سے پاکستانیوں سمیت 10افرادجاں بحق،متعددزخمی

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21فروری۔2015ء)ابوظہبی کی اللمصفہ انڈسٹریل ایریاکی عمارت میں آگ لگنے سے پاکستانیوں سمیت 10افرادجاں بحق ،متعددزخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روزابوظہبی میں المصفہ انڈسٹریل ایریامیں ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث عمارت میں موجود10افرادجھلس کرجاں بحق جبکہ درجن سے زائدزخمی ہوگئے ۔ابوظہبی پولیس کے مطابق عمارت میں آگ لگنے سے دوسری منزل پرغیرقانونی طورپرمقیم مزدورجاں بحق ہوئے ہیں عمارت کی دوسری منزل پربنگلہ دیش،پاکستان ،بھارت کے شہری رہائش پذیرتھے

وقت اشاعت : 21/02/2015 - 09:18:01

اپنی رائے کا اظہار کریں