اسلام آباد‘ سابق قائم مقام صدروسیم سجادکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکو لاکھوں روپے کا ..
تازہ ترین : 1
اسلام آباد‘ سابق قائم مقام صدروسیم سجادکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکو لاکھوں ..

اسلام آباد‘ سابق قائم مقام صدروسیم سجادکے گھرمیں ڈکیتی ،ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار‘ڈکیتی کے وقت وسیم سجادگھرمیں موجودتھے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 20فروری۔2015ء)سابق قائم مقام صدروسیم سجادکے گھرمیں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجادکافارم ہاوس چک شہزادمیں ہے،ڈاکووں نے اہلخانہ کوگھرمیں باندھ کرڈکیتی کی اورگھرسے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کرفرارہوگئے۔ڈکیتی کے وقت وسیم سجادگھرمیں موجودتھے۔واقعہ کے بعد آئی جی اسلام آبادطاہرعالم پولیس کی بھاری نفری سمیت وسیم سجادکے گھرپہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آئی جی طاہر عالم نے کہا کہ افسوس ناک واقعہ ہے،تفتیش کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/02/2015 - 08:46:27

اپنی رائے کا اظہار کریں