دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں ،دہشتگردقوم کوتقسیم کرناچاہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعرات 19 فروری 2015 09:28

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2015ء)ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات قابل مذمت ہیں ،دہشتگردقوم کوتقسیم کرناچاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ دہشتگردی سے متاثرہ بہن بھائیوں کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ۔دہشتگردحملے قوم کوتقسیم کرنے کی سازش ہیں

متعلقہ عنوان :