اسلا م آ باد ، شکر یال میں واقع اما م بارگاہ سکینہ بنت حسین میں خو د کش حملہ کی کو شش ، چار افراد جا ں بحق، 10 افراد شد ید زخمی، قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں نے علاقہ کو سیل کردیا، مین ہا ئی وے پر ٹر یفک کا نظا م در ھم بر ھم

جمعرات 19 فروری 2015 09:23

اسلا م آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 19فروری۔2015ء)وفاقی دارلحکو مت اسلا م آ باد کے علا قہ شکر یال میں واقع اما م بارگاہ سکینہ بنت حسین میں خو د کش حملہ کی کو شش کے نتیجہ میں خو د کش حملہ آور ہلاک جبکہ چار افراد جا ں بحق اور 10 افراد شد ید زخمی ہو گئے ز خمیوں کو اید ھی اور ریسکیوٹیمو ں نے پمز اور پو لی کلینک منتقل کر دیا ہے حملہ کے وقت یہا ں نما ز مغر بین ادا کی جا رہی تھی دھما کہ کے بعد فوری طور پر اسلا م آ با د پو لیس اور ر ینجرز اور بم ڈسپوزل سکواڈ مو قع پر پہنچ گئی جبکہ علاقہ کو گھیرے میں لے سیل کر دیا گیا جبکہ امن و امان کی صو رتحا ل کے پیش نظر کو ئیک ر سپا نس فورس کے دستے بھی یہا ں پہنچ گئے جنھوں نے علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کی یہا ں آ مد اور علاقہ کو سیل کئے جا نے کے با عث مین ہا ئی وے پر ٹر یفک کا نظا م بھی در ھم بر ھم ہو گیا اور سینکڑوں گاڑ یاں ٹر یفک ہجوم میں پھنس گئیں پو لیس کے مطا بق خو د کش حملہ آ ور کی جیکٹ پھٹ نہ سکی جسے بم ڈ سپوزل کی ٹیم نے نا کا رہ بنا دیا دستی بم د ھما کہ کی شد ت کے با عث گر د و نو اح میں واقع عما رتوں کی شیشے بھی ٹو ٹ گئے پو لیس نے یہ بھی بتا یا کہ نما ز مغر بین کے دوران خو د کش حملہ آ ور نے زبر دستی امام بارگاہ میں دا خل ہو نے کی کوشش کی تا ہم امام بارگاہ کی حفا ظت پر تعینا ت ر ضا کا روں کے رو کنے پر دہشت گرد نے فا ئر نگ کی جس سے دو افراد عبد الشکور اور غلا م حسین مو قع پر جا ں بحق جبکہ سخاوت اور الطاف پمز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

(جاری ہے)

فا ئر نگ اور دہشت گر د کی جا نب سے پھینکے جا نے والے دستی بم کے نتیجہ میں 10 افراد شد ید زخمی بھی ہو گئے جن میں سے تین زخمیوں کی حا لت تشو یشناک ہے تر جما ن پمز کے مطا بق جا ں بحق ہو نے والے دونو ں افراد کو سینے اور دل کے قر یب گو لیا ں لگی جن سے ان کی مو ت واقع ہو ئی ہے عینی شاہد ین کے مطا بق چار سال قبل یہا ں ہو نے والے بم دھما کہ کے نتیجہ میں ہو نے والی جا نی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہو نے کے واقعہ کے بعد یہاں امام بارگاہ انتظا میہ کی جا نب سے بھی اپنے طور پر سیکورٹی انتظا ما ت کے پیش نظر امام با رگاہ میں دا خلہ کے لئے ایک ہی را ستہ استعما ل کیا جا تاتھا جبکہ سیکورٹی کے لئے یہا ں مو جو د ر ضا کار یہا ں آ نے والو ں کو چیک کر نے کے بعد امام بارگاہ میں جا نے کی اجازت دیتے تھے اد ھر اس واقعہ کی تحر یک نفا ذ فقہ جعفر یہ کے سر براہ آ غا سید حا مد علی مو سوی نے شد ید مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ایکشن پلا ن پر عمل در آ مد تیز کیا جا ئے قا ئد ملت جعفر یہ علا مہ ساجد نقوی نے اسلا م آ باد میں امام بارگاہ پرحملہ کی مذ مت کی ہے

متعلقہ عنوان :