نائیجیریا نے بوکو حرام اور دیگر دہشت گرد گروپوں کیساتھ تعلق کے الزام میں 160 سے ..
تازہ ترین : 1

نائیجیریا نے بوکو حرام اور دیگر دہشت گرد گروپوں کیساتھ تعلق کے الزام میں 160 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا

نیامی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18فروری۔2015ء) نائیجیریا نے بوکوحرام اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کے الزام میں 160 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ دہشت گرد گروپوں کیساتھ تعلق رکھنے والے افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں سے 160 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے اکثریت کا تعلق بوکو حرام سے تھا۔

وقت اشاعت : 18/02/2015 - 09:07:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں