پاک چین اقتصادی راہداری کاروٹ تبدیل نہیں ہورہا ،زمین کی خریداری کے لئے 2سال کاوقت درکارہے ،پرویزرشید

بدھ 18 فروری 2015 09:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 18فروری۔2015ء)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرپرویزرشیدنے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کاروٹ تبدیل نہیں ہورہاہے ،زمین کی خریداری کے لئے 2سال کاوقت درکاہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اے پی سی کے شرکاء جب چاہیں روٹ پربریفنگ دیں گے ،این ایچ اے ہیڈکوارٹرمیں بریفنگ دی جاسکتی ہے ،اراضی کمشنرہزارہ راورراولپنڈی نے دوسال کی محنت سے خریدی

متعلقہ عنوان :