پاکستان کو بھارت سے ایک اور ورلڈکپ میچ ہارتے دیکھنا بہت تکلیف دہ تجربہ تھا ، سعید ..
تازہ ترین : 1
پاکستان کو بھارت سے ایک اور ورلڈکپ میچ ہارتے دیکھنا بہت تکلیف دہ تجربہ ..

پاکستان کو بھارت سے ایک اور ورلڈکپ میچ ہارتے دیکھنا بہت تکلیف دہ تجربہ تھا ، سعید اجمل، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہوں ، آف اسپنر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے ایک اور ورلڈکپ میچ ہارتے دیکھنا بہت تکلیف دہ تجربہ تھا ۔ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ انہیں یقین ہے کہ وہ اپنے نئے ایکشن کے ساتھ بھی موثر ثابت ہوں گے۔ لیکن ورلڈکپ میں جانا ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ ٹیم انتظامیہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔ آوٴٹ آف فارم ناصر جمیشد کو بھیج کر ہم نے کیا حاصل کیاہے۔ جو اہم ترین میچ میں کھیل بھی نہیں سکا۔

وقت اشاعت : 17/02/2015 - 08:09:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں