چین کمیونسٹ پارٹی نے بدعنوانی سکینڈل میں ملوث سینئر عہدیدار کو معزول کردیا

منگل 17 فروری 2015 08:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے بدعنوانی رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں ایک سینیئر رہنماء کو جماعت سے نکال دیا۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کے مطاابق کمیونسٹ پارٹی نے سیاسی مشاورتی کونسل کے ساتھ چیئرمین اور سینئر رہنماء سیورونگ کو بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سکینڈل میں پارٹی سے نکال دیا۔ پارٹی نے معذول کئے گئے رہنماء کے خلاف فوری مقدمہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :