پیپلزپارٹی آج بھی متحد ،قیادت پرتنقیدکرنے والاپارٹی کادوست نہیں، بلاول بھٹو

منگل 17 فروری 2015 09:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی آج بھی متحدہے ،قیادت پرتنقیدکرنے والاپارٹی کادوست نہیں ۔

(جاری ہے)

ٹویٹرپراپنے پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی آج بھی متحدہے ،جولوگ پارٹی کی قیادت پرتنقیدکرتے ہیں وہ پارٹی کے دوست نہیں ۔انہوں نے تنقیدکرنے والے کوجواب میں کہاکہ تم سے تویہ امیدنہیں تھی اورشکسپیئرکے ڈرامہ سیریل جوبس سینررکایہ جملہ بھی کساکہ ”ا ت توبروٹس“

متعلقہ عنوان :