آرمی چیف سے امریکی معاون وزیردفاع مائیکل ورکرزکی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورخطے ..
تازہ ترین : 1

آرمی چیف سے امریکی معاون وزیردفاع مائیکل ورکرزکی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورخطے کی صورتحال اورافغانستان کے امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17فروری۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی معاون وزیردفاع مائیکل ورکرزکی ملاقات ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورخطے کی صورتحال اورافغانستان کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی معاون وزیردفاع نے پیرکی شب آرمی چیف سے جی ایچ کیوراولپنڈی میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوٴں کے درمیان دوطرفہ تعلقات باہمی دلچسپی ،افغانستان اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا

وقت اشاعت : 17/02/2015 - 09:05:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں