لنڈی کوتل میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
اتوار 15 فروری 2015 08:56
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء) لنڈی کوتل میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں نامعلوم مسلح افراد انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں کی گاڑی فائرنگ کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کے ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، دونوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈرائیور راستے میں ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرے زخمی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس پاکستان میں گزشتہ برس پولیو سے 305 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 15 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت کا ٹاکر آج ہوگا ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت میگا ایونٹ میں چھٹی بار ایک دوسرے سے ٹکرا ئیں گے،بھارت سے جیت کر تاریخ رقم کریں گے ،مصباح الحق،یارسر شاہ نے وارم اپ میچوں ... مزید
-
ورلڈ کپ،مارش کی عمدہ بولنگ، آسٹریلیا 111 رنز سے فتح یاب، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 111 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کردیا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو فتح کے لیے 343 رنز کا ہدف دیا ، انگلش ٹیم 42 ویں اوور میں ... مزید
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کا پہلا روز ، آئی سی سی نے ناقص ایمپائرنگ پر غلطی تسلیم کرلی
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز،پہلے ہی میچ میں ایک تماشائی بھی لاکھوں ڈالر کا کیچ پکڑنے میں کامیاب
-
برجیس طاہر کو گلگت بلتستان میں گورنر مقرر کردیاگیا ،نوٹیفکیشن جاری
-
صدر مملکت نے خصوصی اقتصادی زونز ایکٹ2012ء اور تجارتی تنظیموں کے ایکٹ2013ء کی فاٹا تک توسیع کی منظوری دے دی
-
افتخار چوہدری ہتک عزت دعویٰ، بابر اعوان دعوے کی دستاویزات نہ ملنے کے باعث جواب داخل نہ کرسکے،قانونی طور پر نقول حاصل کی جاسکتی ہیں،عدالت، افتخار چوہدری نے عام سی عدالت میں خود کو پیش کرکے دکھادیا ... مزید
-
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے قافلہ میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، چیف جسٹس محفوظ رہے ،سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نقصان پہنچا،حملہ کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع ... مزید
-
لنڈی کوتل میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
-
سوات ، چترال سمیت خیبر پختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 گہرائی 84 کلو میٹر تھی ۔ زلزلہ پیما مرکز
-
کراچی کو اسلحہ سے پاک اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے ،سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کا مطالبہ ،پی پی، ایم کیو ایم کو حکومت میں شامل نہ کرے،سندھ کی بدترین دہشت گردی کے مقدمات 12 مئی ،9اپریل ،نشتر ... مزید
-
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کے دوڈبے پٹری سے اترگئے، 30 سے زائد زخمی، رینجرز پولیس،مقامی افراد نے زخمیوں کوڈبے سے باہر نکالا،کئی گھنٹوں تک ٹریک پرٹریفک معطل،ٹرین حادثہ محکمہ ریلوے ... مزید
-
آزاد کشمیر حکومت نے آزاد کشمیر شریعت کورٹ میں ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کو قائم مقام ججز تعینات کردیا
-
چارسدہ،نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،3 جاں بحق ،3 بچے زخمی ہوگئے
-
سینٹ انتخابات، 52نشستوں کے لئے 185امیدوار سامنے آگئے،مختلف نشستوں کے لئے جوڑ توڑ بھی عروج پر پہنچ گیا،ہارس ٹریڈنگ کے سنگین خدشات ، بلوچستان میں حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں بھی آمنے سامنے آگئیں، ... مزید
-
چیف جسٹس نے لاڑکانہ لیڈیز کلب کو لینڈ مافیا کے حوالہ کرنے کا نوٹس لے لیا،کیس عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم
-
پمز میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ۔ شعبہ امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی،د رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع،حکومت ڈاکٹروں کو تحفظ کیلئے ... مزید
-
لوئیر کرم ایجنسی ‘پاک افعان بارڈر پر دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں شدید جھڑپ‘ 8 دہشت گرد ہلاک ‘ ایک سکیورٹی اہلکار زخمی
-
سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا،کوئی نادھندہ یا واجبات کی عدم ادائیگی میں ملوث شخص حصہ نہ لے سکے گا‘ نیب‘ ایف بی آر‘ سٹیٹ بنک اور واپڈا سے معلومات ... مزید
-
پنجاب میں (12) ہزار مدارس میں سے نصف کی رجسٹریشن نہیں ہے‘ صوبائی حکومت
-
کینیڈ ین پولیس کی کاروائی،ہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،مشتبہ دہشت گرد ایک شاپنگ مال میں داخل ہو کر ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر لوگوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، گئی ٹیلی فون لائن پر عوام کی جانب ... مزید
-
نائجیریا میں بوکو حرام کا تازہ حملہ، امریکی مدد مانگ لی گئی
-
فلسطین کی امریکہ میں مسلمان نوجوانوں کے قتل کی مذمت، واضع ہو گیا امریکا میں آباد لاکھوں مسلمانوں کو بڑا خطرہ لا حق ہے ،فلسطینی وزارت خارجہ 1
-
بھارت کا براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
-
داعش کاعراق کے مغربی قصبے البغدادی پر قبضہ، پینٹاگون کی تصدیق ،ایئربیس پر خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا
-
مسلمان طلبا کا قتل ، تین دن بعد اوباما کا مذمتی بیان جاری ، اقوام متحدہ کاامریکی حکام کو قتل کی تفتیش اور قاتل کو سخت سزا دینے کا مشورہ
-
انڈونیشیا منشیات کے جرم میں سزا پانے والوں کو پھانسی نہ دے، اقوام متحدہ کی اپیل
-
جنیوا مذاکرات،ماحولیاتی بلیوپرنٹ کی منظوری
-
امریکہ میں نڈھال مسافر پرہجوم ائیرپورٹس پر کسٹم فارمز پر نہیں کر یں گے،وائٹ ہاؤس
-
بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،نواز شریف، کراچی کل جارہا ہوں ،بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے مزید شواہد حاصل کروں گا،کسی کو میرا وزیر اعظم بننا پسند نہیں تو اس کی سزا ملک ... مزید
-
بغل میں چھری منہ میں رام رام ، بھارتی وزیر اعظم کے فون کے بعدایل او سی کی دوبارہ خلاف ورزی ،راولا کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید،پاکستانی رینجرز کی بھر پورجوابی کارروائی ... مزید
-
پرویز مشرف اہلیت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کو اسمبلی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیدیا
-
پاک ایرانی بارڈر سے پاکستانی حدود میں مارٹر گولوں کا حملہ ، جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کردی گئی ، آرمی چیف ،صدر ،خواجہ آصف،چوہدری نثار ،سرتاج عزیز ،جنرل راشد محمود،ایئر چیف، نیول چیف،صدراور وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت سیاسی و عسکری قیادت ... مزید
-
موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی،وزارت پانی و بجلی نے خوشخبری سنادی، وزارت پانی و بجلی نے موسم گرما سے پہلے 1500 میگاواٹ سسٹم میں لانے کا عندیا دے دیا‘ اگلے دو ماہ میں 800 میگاواٹ سے زائد پیداوار ... مزید
-
گزشتہ حکومتوں کی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے آج پاکستان گھمبیر مسائل سے دوچار ہے،چوہدری نثار ،دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ سمیت وطن عزیز کے شہروں کو بلا تفریق صاف ستھرا رکھنے کیلئے وزیر اعظم نواز ... مزید
-
سینٹ انتخابات ،چیئرمین کیلئے پی پی اور ن لیگ میں پس پردہ بات چیت شروع،ایم کیو ایم ،تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کا اہم کردار سامنے آنے کا امکان،ن لیگ ڈپٹی چیئرمین لے کر پی پی پی کو چیئرمین کی سیٹ دے ... مزید
-
پاک بھارت ورلڈ میچ،پاکستان خیر سگالی کے تحت 172 بھارتی ماہی گیر آج رہا کردیگا
-
امریکی کانگریس کا امریکہ کی پاکستان بارے پالیسی میں بڑی تبدیلی کا مطالبہ، دونوں ملکوں میں صحیح معنوں میں تب تک کوئی شراکت نہیں ہو سکتی جب تک کہ پاکستان تمام دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مکمل طور سے تعلقات ... مزید
-
تاجکستان آئندہ دو برسوں میں پاکستان کو ہزارمیگاواٹ بجلی فراہم کریگا
-
سلامتی کونسل کوموثر بنانے کیلئے متفقہ اصلاحات پرپاکستان اور چین کا مطالبہ، جنوبی ایشیاء میں اسٹرٹیجک توازن قائم رکھا جائے ،دونوں ممالک کا اتفاق،چینی وزیرخارجہ کے دو روزہ دورے کے اختتام پر دفترخارجہ ... مزید
-
پاکستان اور بھارت کے مابین آج کا ورلڈ کپ میچ انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا،جو ٹیم دباؤ برداشت کرے گی وہی جیتے گی، عمران خاندونوں ٹیموں کے درمیان فرق محمد عرفان کا ہوگا،ویرات کوہلی خطرناک بیٹسمین ہیں،پاکستان ... مزید
-
پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف
-
پاک بھارت وزرائے اعظم کا حالیہ رابطہ بامعنی اور سنجیدہ مذاکرات کی طر ف مثبت قدم ہے‘ سرتاج عزیز،مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے ہٹ کر متبادل حل نکالنا انتہائی مشکل ہے‘ حافظ سعید ممبئی ... مزید
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء ، روائتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے،میچ کیلئے بڑے شہروں میں کئی مقامات پر بڑی سکرینیں نصب‘ ہوٹلز اور صرائے بھی سج گئے‘ پولیس بکیز کو پکڑنے کی تیاریاں کرنے لگی‘ وزارت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.