پاک بھارت ورلڈ میچ،پاکستان خیر سگالی کے تحت 172 بھارتی ماہی گیر آج رہا کردیگا

اتوار 15 فروری 2015 10:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 15فروری۔2015ء)پاک بھارت ورلڈ کپ میچ شروع ہونے سے قبل پاکستان نے خیر سگالی کے تحت 172بھارتی گیر آج (اتوار)کورہا دے گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے خیر سگالی کے تحت 172 بھارتی ماہی گیر آج رہا کردے گا،ان ماہی گیروں کو کراچی سے لاہور لایا جائیگا اور بعد ازاں واہگہ بارڈر بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :