نیوزی لینڈ شائقین کیلئے خوشخبری،کیچ تھامنے والے شائق کو 1 لاکھ ڈالر انعام دیا ..
تازہ ترین : 1

نیوزی لینڈ شائقین کیلئے خوشخبری،کیچ تھامنے والے شائق کو 1 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا

ویلنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 14فروری۔2015ء ) نیوزی لینڈ میں موجود شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، باؤنڈری سے باہر ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے والے شائق کو ایک لاکھ ڈالر انعام سے نوازہ جائے گا۔

وقت اشاعت : 14/02/2015 - 08:51:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں