ذوالفقارمرزاانکشافات، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے اختلافات کی تصدیق ہوگئی
تازہ ترین : 1
ذوالفقارمرزاانکشافات، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے اختلافات کی تصدیق ..

ذوالفقارمرزاانکشافات، آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے اختلافات کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء)ذوالفقارمرزاکے انکشافات کے بعدآصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری کے مابین شدیداختلافات کی تصدیق ہوگئی ،تاہم یہ تصدیق ہوناابھی باقی ہے کہ باپ بیٹے نے ایک دوسرے کوتھپڑلندن میں مارے تھے ،ذوالفقارمرزاکے انکشافات کے بعداب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوکے مابین شدیداختلافات ہیں ۔میڈیامیں باپ بیٹے کے اختلافات کی خبریں آرہی تھیں جس کی تصدیق ذوالفقارمرزانے کی ،تاہم یہ تصدیق ہوناابھی باقی ہے کہ زرداری اوربلاول کے مابین ہاتھاپائی بھی ہوئی تھی

وقت اشاعت : 13/02/2015 - 08:37:53

اپنی رائے کا اظہار کریں