ورلڈکپ کرکٹ کابخاربھارتی وزیراعظم کوبھی چڑھ گیا، مودی کی بھارتی کھلاڑیوں کی ٹویٹرپرحوصلہ افزائی

جمعہ 13 فروری 2015 09:03

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 13فروری۔2015ء)ورلڈکپ کرکٹ کابخاربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوبھی چڑھ گیا،بھارتی کھلاڑیوں کی ٹویٹرپرحوصلہ افزائی کی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیاکے مطابق کرکٹ ورلڈکپ کاآغازہوتے ہی کرکٹ کے شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ کے منظردکھائی دیتے ہیں وہیں پربھارتی وزیراعظم پرجوش ہیں نریندرمودی نے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کے بعدبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی اوردیگرتمام کھلاڑیوں کوالگ الگ ٹویٹ کیااوران کی حوصلہ افزائی کی

متعلقہ عنوان :