مالی سال14-2013ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف،خزانے کو6ارب 41کروڑکاٹیکہ ..
تازہ ترین : 1
مالی سال14-2013ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف،خزانے کو6ارب ..

مالی سال14-2013ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف،خزانے کو6ارب 41کروڑکاٹیکہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12فروری۔2015ء)مالی سال 2013-14ء میں اربوں روپے کے قرضے معاف کئے جانے کاانکشاف ،خزانے کو6ارب 41کروڑکاٹیکہ لگادیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی ایک دستاویزمیں انکشاف کیاگیاکہ مالی سال 2013-14ء میں 6ارب 41کروڑ80لاکھ کے قرضے معاف کئے گئے ہیں اورملکی خزانے کوبڑے پیمانے پرنقصان پہنچایاگیاہے ،قرضہ معاف کرنے والوں میں اہم سیاستدان بھی شامل ہیں

وقت اشاعت : 12/02/2015 - 08:47:00

اپنی رائے کا اظہار کریں