مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ ،2پائلٹ ہلاک

جمعرات 12 فروری 2015 09:25

سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 12فروری۔2015ء)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ ،2پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کاہیلی کاپٹربدھ کی شام پروازکے دوران فنی خرابی کے باعث مقبوضہ کشمیرمیں گرکرتباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹرمیں سوار2پائلٹ موقع پرہی جاں بحق ہوگئے

متعلقہ عنوان :