جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی ملاقات،سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال

بدھ 11 فروری 2015 09:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2015ء ) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ ایئر چیف مارشل مارک بنک سن نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ،ٹریک سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آسٹریلیا کی فوج کے سربراہ کا یہ دورہ دفاعی اور سیکورٹی مذاکرات کے ساتویں دور اور 1.5 ٹریک سیکورٹی ڈائیلاگ کے آغاز کے سلسلے میں ہے

متعلقہ عنوان :