سیالکوٹ، چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورٹ جوائی کارروائی ،دشمن کی توپیں خاموش کرادیا

بدھ 11 فروری 2015 09:37

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 11فروری۔2015ء)سیالکوٹ میں چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ،پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسزنے جارحیت کرتے ہوئے چارواسیکٹرمیں گاوٴں ٹھٹھی میندرواں اورعمراں والی کونشانہ بنایاپنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں۔

متعلقہ عنوان :