ترکی، غیر فطری فعل سے تنگ بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
تازہ ترین : 1
ترکی، غیر فطری فعل سے تنگ بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

ترکی، غیر فطری فعل سے تنگ بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10فروری۔2015ء ) ترکی میں بیوی نے غیرفطری فعل کے لئے مجبور کرنے پر طیش میں آکر شوہرکا گلاکاٹ کر ہلاک کرڈالا۔ترک اخبار کے مطابق وسطی اسپارٹرا کے علاقے کی رہائشی خاتون گونل نے پولیس کو بتایا کہ میرا شوہر رات بھر فحش فلمیں دیکھتا اور پھر مجھے غیرفطری انداز میں حق زوجیت ادا کرنے پر مجبور کرتا جب کہ میرے انکار پر پاگل ہوکر شدید تشدد کا نشانہ بناتا۔خاتون کا کہنا تھا گزشتہ روز جب شوہر نے میرے انکار پر مارنا شروع کیا تو بیٹے نے اس کیسر پر بھاری چیز ماردی جس پر وہ زخمی ہوکر گر پڑا اور اس دوران فوری طور باورچی خانے سے چھری لاکر اس کی گردن کاٹ ڈالی ۔

وقت اشاعت : 10/02/2015 - 09:10:04

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں