دوستانہ فٹ بال میچ: پاکستان نے افغانستان کو2-1 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے محمد ریاض اور سعد اللہ نے گول کئے ، افغانستان کی جانب واحد گول امیر الدین نور ،فٹ بال کی عالمی درجہ بندی میں افغان ٹیم 142 ویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کا اس فہرست میں 188 واں نمبر ہے
ہفتہ 7 فروری 2015 08:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 7فروری۔2015ء)لاہور میں کھیلے جانے والے دوستانہ فٹ بال میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں ٹیمیں 2013 ء میں کابل میں آمنے سامنے ہوئی تھیں۔اس میچ کے بارے میں پہلے ہی کہا جا رہا تھا کہ پاکستان کو میزبانی کی وجہ سے برتری حاصل ہو گی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد ریاض نے کھیل کے 10 ویں منٹ میں کیا جس کے بعد افغان کھلاڑی امیر الدین انور نے 57ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے میچ کو ایک ایک سے برابر کر دیا۔
مقررہ وقت کے دوران دونوں ٹیموں کا ایک ایک گول تھا۔ تاہم اضافی وقت میں متبادل کھلاڑی سعد اللہ نے پاکستان کی جانب سے دوسرا گول کیا اور یہ برتری میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔فٹ بال کی عالمی درجہ بندی میں افغان ٹیم 142 ویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کا اس فہرست میں 188 واں نمبر ہے۔(جاری ہے)
درجہ بندی میں اس فرق کے باوجود پاکستانی کپتان حسن بشیر کا میچ سے قبل کہنا تھا، ”یہ حقیقت ہے کہ افغانستان کی ٹیم ہم سے بہتر ہے لیکن میچ میں ہم اس فرق کو حاوی نہیں ہونے دیں گے۔
“2013ء میں آخری مرتبہ یہ دونوں ٹیمیں کابل میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئی تھیں اور یہ میچ افغان ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا تھا۔ اس سے قبل 2005ء میں جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن کپ کا میچ کھیلنے کے لیے افغانستان کی ٹیم کراچی آئی تھی۔افغان ٹیم کے کپتان جلال الدین نے جمعے کے روز میچ شروع ہونے سے قبل کہا تھا کہ کھیل کے ذریعے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے گی: ”ہم دوستی کا پیغام لے کر آئے ہیں اور میرے خیال میں اس طرح کی دوستی خطے میں کھیلوں کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔“اس میچ میں پاکستان کے بہترین فٹ بالر محمد عادل اور کلیم اللہ شریک نہیں ہو سکے کیونکہ یہ دونوں کھلاڑی کرغزستان کے کلب ایف سی دوردوئی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ پاکستانی کپتان حسن بشیر کے مطابق یہ دوستانہ میچ 2016ء کے اولمپکس اور 2018ء کے عالمی کپ کی تیاری کے اعتبار سے اہم تھا۔ عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچز 12 سے 17 مارچ تک کھیلے جائیں گے جبکہ اولمپکس کے لیے میچز 23 سے 31 مارچ کو ہوں گے۔پاکستان کے سرکاری ٹیلی وڑن نے یہ فٹ بال میچ براہ راست نشر نہیں کیا۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے پی ٹی وی میں شعبہ کھیل کے سربراہ نعمان نیاز نے بتایا، ”سلور لیگ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے اور فیصل آباد وولفس اور واپڈا کا کرکٹ میچ ختم ہونے کے بعد فٹ بال میچ کی ریکارڈنگ نشر کی جائے گی۔“مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 7 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
اجمل کو ورلڈ کپ کیلئے کلیئر کیا جاسکتا ہے
-
آئی سی س سی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کی سزا میں کمی کے حوالے سے درخواست مسترد کردی
-
راحت علی کو اپنے اختیارات استعمال کرکے ٹیم میں شامل کرایا ہے۔ لیکن سہیل تنویر کی مخالفت کا تاثرغلط ہے، شہریار خان ،ٹیم مینجمنٹ نے چار نام دیئے تھے میں نے راحت علی کا نام منظور کرلیا،محمد حفیظ انجریز ... مزید
-
دوستانہ فٹ بال میچ: پاکستان نے افغانستان کو2-1 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے محمد ریاض اور سعد اللہ نے گول کئے ، افغانستان کی جانب واحد گول امیر الدین نور ،فٹ بال کی عالمی درجہ بندی میں افغان ٹیم ... مزید
-
سپرلیگ ضرور ہوگی لیکن دبئی میں کھیلی جائے گی ،نجم سیٹھی ، غیر ملکی کھلاڑی 10سے15 ہزار کی بجائے 100 لاکھ ڈالر مانگ رہے ہیں ،دونوں ممالک میں سیریز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش سے بات چیت جاری ہے ،بھارت کے ساتھ ... مزید
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے ریکارڈ بریکر کھلاڑی
-
شریف برادران کے خلاف پرویز مشرف دور میں بنائے گئے ریفرنسز کالعدم قرار،نیب نے شریف برادران کے خلاف چودہ فروری 2000ء کو ریفرنس دائر کیا تھا
-
دہشتگرد ریاست کے سامنے سرجھکا دیں ورنہ وہ عبرت ناک انجام ہوگا، صدر مملکت ، زچہ بچہ کی صحت کے معیار میں بہتری کیلئے مربوط کوششیں کی جائیں ، پولیو کے پھیلاو کا ذمہ دار پاکستان نہیں بلکہ وہ طرز عمل ہے ... مزید
-
فصلی بیٹرے اور سیاسی بھگوڑے انقلاب نہیں لا سکتے بگاڑ پیدا کر سکتے ہیں ، چوہدری نثار علی خان ،خان صاحب کی ٹیم فصلی بٹیروں اور سیاسی بھگوڑوں پر مشتمل ہے عوام ان کے جھانسے میں نہ آئیں،جو ایک صوبہ نہیں ... مزید
-
پاکستان میں یو ٹیوب کے بعض حصوں کو بند کرنے کیلئے قانون سازی ہورہی ہے، انوشہ رحمان،پیپلز پارٹی کے اراکین ایوان کو بتائیں 2012ء میں یو ٹیوب کو بند کیا گیا اس پر وہ کیوں نہیں بولے،بندش کا معاملہ سپریم ... مزید
-
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر ائیرپورٹ اپنے عزیز و اقارب کو الوداع کرنے یا لینے کیلئے ایک سے زیادہ شخص نہ آئے،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی عوام سے اپیل
-
سینیٹ میں پیٹرول بحران پر بحث کا آغاز ، اپوزیشن کی پیٹرولیم بحران پرحکومت کی شدید تنقید ، پیٹرول بحران پر قائمہ کمیٹیوں کی سفارشات کی رپورٹ ایوان میں پیش ، بحران کا ذمہ دار وز رائے خزانہ ‘ پیٹرولیم ... مزید
-
پاکستان پوسٹل سروسز شدید مالی و بدانتظامی کا شکار ، بڑھتے ہوئے اخراجات اور کم آمدنی کے باعث ادارے کا خسارہ چھ ارب روپے تک پہنچ گیا ،فنانس ڈویژن سے مزید رقم مانگ لی گئی
-
تھانہ پر حملہ مقدمہ سے رانا شعیب ادریس اور اس کے دیگر 19ساتھی باعزت بری، مقدمہ میں ملوث 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے وا لا ملزم گرفتار ، ملزم صابر کا تعلق اٹک سے ہے اس کی گرفتاری کے بعد اس سے موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا ہے،پولیس، ملزم کا دہشت گردوں سے تعلق ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے گلگت بلتستان میں بھی آرمی ایکٹ 1925 ء کا نفاذ ،وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ، گلگت ... مزید
-
حکومت نے زخمی طالب علم احمد نواز کو لندن علاج کیلئے ویزہ فراہم کر دیا ،احمد نواز کے علاج میں تاخیر نہیں کرینگے، تین روز میں لندن بھجوا دیا جائیگا،ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، مصدق ملک ... مزید
-
ملک میں دستیاب پیٹرول اور موبائل آئل کا معیار چیک کرنے کیلئے اوگرا اور ایچ ڈی آئی پی کام کر رہے ہیں‘ جام کمال ،پاک چین اقتصادی راہداری کے روڈ کے حوالے سے خدشات درست نہیں‘ سینیٹ میں واقفہ سوالات میں ... مزید
-
پاکستان ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے جان و مال کی انشورنس کا فیصلہ،پاکستان ریلوے اور پوسٹل لائف انشورنس کے مابین آج معائدہ طے پائے گا، لاہور میں خصوصی تقریب ہوگی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب اور اہم شخصیات کے کھانے کو محفوظ رکھنے کیلئے جدید گاڑی خریدنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
چیئرمین پنجاب ٹیکنالوجی عمر سیف اپنے عہدوں سے مستعفی ،عمر سیف نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،استعفیٰ قائم مقام گورنر کو ارسال کر دیا
-
یمن میں حوثی قبائل کا حکومت پر ’قبضہ‘، پارلیمنٹ تحلیل
-
دنیا بھر میں اس وقت 750 ملین غریب افراد صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہیں،عالمی بینک، پانی فراہم کرنے کی مہم پر کی جانے والی سرمایا کاری کے فوائد توقعات سے کہیں زیادہ ثابت ہوں گے
-
امریکہ ،6 سالہ بچے کی خوش اخلاقی ماں کے سامنے اس کا جرم بن گئی
-
امریکی بحریہ نے نیا ہتھیار ”ریل گن“ متعارف کرا دیا،گن 180 کلومیٹر دور تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی
-
احمد آباد کے اسکول سے ایک کروڑروپے مالیت کے کرنسی نوٹ ،سونے کے اکیس بسکٹ برآمد
-
چین انسداد دہشتگردی آپریشن کے لئے ڈاگ فورس تعینات کریگا
-
چین :جنوبی شہر کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، 17 افراد ہلاک
-
صدر اوباما داعش مخالف جنگ کے لیے نئی اتھارٹی کے خواہاں
-
داعش نے تین منحرف چینیوں کے سر قلم کر دیئے، تینوں چینی فرار کی ناکام کوشش کے دوران قتل ہوئے۔ چینی اخبار کا دعویٰ
-
فرانسیسی اخبار پر حملے کا ماسٹر مائنڈ یمن میں ہلاک،حارث نظاری کو 31 جنوری کو امریکی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں کرا دیئے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال نومبر میں ہوں گے،قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمشنر
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ،نیشنل ایکشن پلان ،آپریشن ضر ب عضب اور ملک کی مجموعی امن وامان کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال، آ رمی چیف نے دورہ چین اور کور کمانڈر ... مزید
-
سانحہ شکارپور کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگا لیا‘ فی الوقت نام نہیں بتاسکتے‘ چوہدری نثار، 2001ء سے لے کر اب تک ہونے والے ہر خون کا بدلہ لیں گے‘ دہشت گردی کے کینسر کو ختم کر کے دم لیں گے‘ دہشت گردی کے سانحات ... مزید
-
خیبر پختونخواہ کا ٹمبرمافیا کے خلاف اعلان جنگ کا اعلان،جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث مافیا کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، عمران خان ،ہمیں پتہ ہے کہ غیر قانونی کٹائی میں بہت بڑا مافیا، سیاستدان ... مزید
-
افغان جنگ سے ہمیں تعصب اور عدم برداشت جیسے مسائل پیدا ہوئے،پرویز رشید،اخوت اوربھائی چارے والا پاکستان واپس لینا ہے مستقبل پاکستان کا ہے، آپریشن ضرب عضب قائد اعظم کے پاکستان کو واپس لینے کیلئے پہلا ... مزید
-
کے الیکٹرک سے 650میگا واٹ کا معاہدہ نہیں ہوسکتا، وزرات پانی و بجلی
-
بعض عرب ممالک گوادر بندرگاہ کے خلاف سازش کررہے ہیں‘ سینیٹ خارجہ امور کمیٹی، ایسا لگتا ہے کہ ملکی ترقی کے منصوبے کو سیاسی مصلحتوں کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے ‘ دبئی اپنی نئی پورٹ کی کامیابی کیلئے گوادر ... مزید
-
او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، اسحاق ڈار ، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ مسئلہ ،، 56 سال گزرنے کے باوجود سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا، وفاقی ... مزید
-
وزیر داخلہ رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات،سابق وزیر داخلہ نے انتخابی دھاندلی ،جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق مسودے کی کاپی سراج الحق کے حوالے کر دی
-
نیکٹاکو چاروں صوبوں او رآزاد کشمیر و گلگت بلتستان تک و سعت دینے کا فیصلہ ، وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام کے مابین مشاؤر ت شروع ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا،نیکٹا کو توسیع ... مزید
-
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، انتخابات میں ٹکٹ کی الاٹمنٹ کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری منظر پر نہیں، آصف علی زرداری بھی انہیں منانے کیلئے لندن گئے تھے لیکن ... مزید
-
سپریم کورٹ ، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی 240لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر مقدمے کے اخراج پر نظر ثانی کی درخواست منظور، مقدمے کو دیگر لاپتہ افراد کے ساتھ لگانے کا حکم، درخواست میں ایسی تجویز ... مزید
-
سعودی عرب میں میری کسی سیاسی جماعت کے لیڈر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،چوہدری شجاعت
-
سینیٹ میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس آرڈیننس پیش ، اپوزیشن کا احتجاج، اپوزیشن نے بل کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں
-
ملک دشمن قوتیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانا چاہتی ہیں‘ احسن اقبال،قومی نوعیت کے اس منصوبے بارے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں‘ پریس کانفرنس
-
گورنر پنجاب کی تقرری ، پنجاب اور مرکز کے درمیان مشاورت جاری ، مسعود مجید سب سے فیورٹ قرار،حتمی فیصلہ وز یر خزانہ کی وطن واپسی کے بعد ہوگا
-
کراچی، بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی کیس میں 30 ماہ بعد سنسنی خیز انکشافات ، 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری میں آگ لگائی گئی،گرفتارملزم کی جوائنٹ انٹروگیشن رپورٹ سامنے آگئی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ، آج اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے
-
پاکستان کااصلاحاتی پروگرام صحیح ٹریک پر ،بجٹ خسارہ نمایاں طورپرہدف سے کم اورمالیاتی سیکٹرکے اعشاریئے مضبوط ہیں،آئی ایم ایف ،جٹ خسارہ نمایاں طورپرہدف سے کم اورمالیاتی سیکٹرکے اعشاریئے مضبوط ہیں، ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.