اور ۔۔۔۔ میرا نے توبہ کرلی
تازہ ترین : 1
اور ۔۔۔۔ میرا نے توبہ کرلی

اور ۔۔۔۔ میرا نے توبہ کرلی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5فروری۔2015ء)اداکارہ میرا نے آخر کار توبہ کرلی،جو کچھ ماضی میں کیا اور گناہوں میں جان بوجھ کر یا نادانستگی میں گناہ سرزد ہوئے ہیں ان سے توبہ کرتی ہوں اور اپنے عمل سے پاکستانی قوم کو جو ٹھیس پہنچی ہے اس پر ان سے معذرت خواہ ہوں۔نجی ٹی وی پروگرام میں میرا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔توبہ اچھی بات ہے اور توبہ سے انسان کے گناہ دھلتے ہیں،اگر میرا کو احساس ہوگیا ہے تو یہ اس کے ضمیر کے زندہ ہونے کی نشانی ہے

وقت اشاعت : 05/02/2015 - 05:10:14

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • آدم کی رائے : 05/02/2015 - 15:32:32

    اب میرا فلم انڈسٹری اور میڈیا کو خیر باد کہ کر باعزت عورت کی طرح گھر بیٹھ جائے اور اللہ کے ہاں سر جھکائے۔ کیوں کہ فلم انڈسٹی بھی گناہ کا ایک ذریعہ ہے

    اس رائے کا جواب دیں
  • داوار خان کی رائے : 05/02/2015 - 12:29:41

    اگر میرا نے واقعی اللہ کے خوف سے ایسی توبہ کی ہے، کہ وہ دوبارہ گناہ کی طرف نہیں جایگی تو یہ خود میرا کیلے دنیا اور اخرت میں اتنی عزت کی باعث ہوگی،کہ میرا وہ سوچ بھی نہیں سکتی اور یہ عزت عمران خان سے شادی کرنے والی عزت سے لاکھوں درجے بہتر ہے، اب ہم سب ان سے شادی کیلئے تیار ہے،اور اب ہم انکو زندگی میں اصلی سکون دینگے۔ راطہ کرسکتی ہے۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں