عزیزبلوچ کی حوالگی کیلئے پاکستانی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

جمعرات 5 فروری 2015 06:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5فروری۔2015ء)عزیزبلوچ کی حوالگی کیلئے پاکستانی ٹیم آج جمعرات کودبئی روانہ ہوگی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل آئی جی سندھ کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم جمعرات کودبئی روانہ ہوگی جوکہ قانونی دستاویزات مکمل ہونے بعدعزیزبلوچ کوواپس پاکستان لایاجائیگا