عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے ..
تازہ ترین : 1
عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی ..

عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے مستعفی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 5فروری۔2015ء)عوامی نیشنل پارٹی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین سمیت تمام عہدیدارپارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اے این پی کی مقامی قیادت کے رہنماوٴں کے ساتھ شدیداختلافات تھے،جس کے باعث اے این پی پشاورکے ضلعی صدرگلزارحسین اوردیگرتمام عہدیداروں نے پارٹی رکنیت اورعہدوں سے استعفیٰ دیدیاہے ،اوراپنے استعفے صوبائی قیادت کوارسال کردیئے ہیں

وقت اشاعت : 04/02/2015 - 08:28:35

اپنی رائے کا اظہار کریں