ترکی کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر 15فروری کو پاکستان پہنچیں گے

ترکی کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر 15فروری کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2015ء) ترکی کے وزیراعظم احمد اوگلو تین روزہ دورے پر 15فروری کو پاکستان پہنچیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیراعظم اپنے دورہ پاکستان میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سمیت سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کرینگے

وقت اشاعت : 03/02/2015 - 09:33:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں