مشرف اورپیرپگاڑاکی سندھ میں نیاسیاسی اتحادبنانے کافیصلہ ، اعلان جلدکیاجائیگا

منگل 3 فروری 2015 09:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2015ء)سابق صدرپرویزمشرف اورپیرپگاڑاکی سندھ میں نیاسیاسی اتحادبنانے کافیصلہ ،نئے اتحادکااعلان جلدکیاجائیگا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اتحادبنانے کافیصلہ سابق صدرپرویزمشرف اورمسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیرپگاڑہ کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی ،ملاقات مین نیاسیاسی اتحادبنانے کافیصلہ کیاگیا،جس کے سربراہ پرویزمشرف اورپیرپگاڑہ ہونگے ،پیپلزپارٹی کے ناراض اراکین سے بھی رابطے کئے جائیں گے جبکہ مسلم لیگ ن کوبھی ایک پلیٹ فارم پراکٹھاکرنے کی کوششیں کی جائیں گی

متعلقہ عنوان :