نصیر آباد،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، کیپٹن شہید،دواہلکارزخمی

پیر 2 فروری 2015 08:28

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2015ء ) نصیر آبادسیکیورٹی فورسز کی پک اپ گاڑی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی روز دھماکہ کیپٹن شہید جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار شدید ازخمی ہوگئے واقعے بعد سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا گھیرا و ٴ کرلیا پولیس کے مطابق نصیر آباد دکی تحصیل چھتر کے علاقے سوانو ہ کے مقام پر معمول کیمطابق گشت کرنے والی سیکورٹی فورسز پک ا پ گاڑی باری سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زورد ار دھماکہ ہوا پک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی گاری میں سوار سیکیورٹی فورسز کا کپٹن سعید احمد شہید جبکہ دو اہلکار ان شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا وقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ کر پورے علاقے کو گھیراؤ کر لیا ت ناکہ بندی کرکے نامعلوم تحریب کار وں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :