محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا ، 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں ..
تازہ ترین : 1
محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا ، 23رنز دیکر 3وکٹیں ..

محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا ، 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں 33رنزبھی سکور کئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1فروری۔2015ء) اسپاٹ فکسنگ کیس کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت ملنے پر محمد عامر نے ساڑھے چار سال بعد کلب کرکٹ میں حصہ لیا اور شاندار آل راؤنڈر پرفارمنس دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر نے لاہور میں لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں میں کلب کرکٹ ساڑھے چار سال بعد کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے 23رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ کے انہوں نے 33رنزبھی سکور کئے

وقت اشاعت : 01/02/2015 - 09:10:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں