وزیراعظم کا گورنر پنجاب کا اوبامہ کے دورہ بھارت کے متعلق پاکستان کی خارجہ پالیسی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کا گورنر پنجاب کا اوبامہ کے دورہ بھارت کے متعلق پاکستان کی خارجہ پالیسی پر دیئے گئے بیان پر ناپسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جنوری۔2015ء ) وزیراعظم نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی طرف سے اوبامہ کے دورہ بھارت کے متعلق پاکستان کی خارجہ پالیسی پر دیئے گئے بیان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم نے گورنر پنجاب کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حکومتی رکن کو پارٹی قیادت یا پارٹی پالیسیوں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے

وقت اشاعت : 29/01/2015 - 09:21:15

اپنی رائے کا اظہار کریں