بائیو میٹرک سسٹم ،موبائل سمز کی تصدیق کی ٹوکن فیس میں اضافہ کر دیا گیا

بدھ 28 جنوری 2015 08:02

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)پنجاب بھر میں بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے موبائل سمز کی تصدیق کیلئے موبائل کمپنیوں کی فرنچائز پر نے بے پناہ رش کا فائدہ اٹھاتے سم کی تصدیق کیلئے مقرر کردہ 10 روپے کی بجائے ٹوکن فیس کو پڑھا کر 25 روپے کر دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹ فرنچائز پر چسپاں کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :