بھارتی فوج کی ایک بارپھرچارواہ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ، چناب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ، بھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے

بدھ 28 جنوری 2015 09:01

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)بھارتی افواج نے ایک بارپھرکنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی چناب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کرکے بھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مسلح افواج نے منگل کی شام سیالکوٹ کے قریب چارواہ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی ،بھارتی فورسزکی فائرنگ کاچناب رینجرزنے بھرپورجواب دیااوربھارتی توپوں کے منہ بندکرادیئے ،کارروائی میں کسی بھی قسم کے تعاون کی اطلاع نہیں ہے

متعلقہ عنوان :